the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بسواکلیان : سیکریٹری برائے نشر و اشاعت محمد یٰسین امین SIOبسواکلیان یونٹ کی اطلاع کے بموجب کو آر ڈینیٹر SIOایجو کیشن گائیڈنس سیل اسد اللہ خان ذکی نے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ شہر بسواکلیان میں SIOکی جانب سے قائم کئے گئے ایجو کیشن گائیڈنس سیل میں طلباء کی تعلیمی رہنمائی جاری ہے ،طلباء مسلسل ایجو کیشن گائیڈنس سیل سے مستفید ہو رہے ہیں اور



تعلیمی میدان میں پیش آرہی پریشانیوں کا حل حاصل کر رہے ہیں۔ایجو کیشن گائیڈنس سیل کی جانب سے طلباء کو حکومت کی مختلف اسکیمات کے تحت اچھے سے اچھے تعلیمی ادارے میں مفت داخلے دلوائے جا رہے ہیں۔ایسے طلباء جو ابھی تک مستقبل کیلئے تعلیمی میدان کا انتخاب کرنے میں الجھن کا شکار ہیں ایجو کیشن گائیڈنس سیل سے رجوع ہو کر اپنی الجھن دور کر سکتے ہیں۔مزید تفصیلات کیلئے 9482604545پر ربط کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.